School Assembly Message of the day Urdu Stories for Kids.
Dear Friends Here is the true Story for School Kids to make them True and Real man of a Good Society. If you are school Head or Head Teacher and you are finding Urdu true Stories for School kids and your own kids here is best urdu Stories for you kids. Story of the day for school kids assembly message and school Day message for Assambly daily message of the day.
School Assembly Message of the day Urdu Stories for Kids.
School Assembly Message of the day Urdu Stories for Kids.
School Assembly Message of the day Urdu Stories for Kids.
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک کسان تھا جو بہت ہی محنتی تھا ۔ایک دن وہ اپنے کھیت میں کام کر رہا تھا تو اسے ایک جوگی ملا ۔ المختصر جوگی نے اسے کہا کہ اگر تمہارے پاس ایک ہیرا ہوتا تو تمہاری زندگی بدل جاتی اور تم ساری زندگی عیش سے بسر کرتے ۔ یو ں جوگی کی دل میں خیا ل آیا کہ اسے ہیرے کی تلا ش کرنی چاہیے۔ جوگی کو ہیر ے کا علم نہیں تھا ۔ نہ ہی اس نے اس سے پہلے ہیر ا دیکھا تھا ۔
پس اس نے اپنا کھیت فروخت کیا بیو ی کو کچھ رقم خر چ کے لیے دی اور ہیرے کی تلا ش پر نکل پڑا ۔ اپنی ساری جمع پونجی برباد کر دی لیکن ہیر ا نہ مل سکا۔
ادھر جس شخص نے اس کا کھیت خریدا تھا وہ ایک دن اپنے کھیت میں ہل چلا رہا تھا ۔ اسے ایک دیگ ملی جو چمکدار اشیا ء سے بھری ہوئی تھی اس نے اس میں سے چند ایک چمکتی چیزیں نکال کر دیگ کو دوبار پہلے سے مزید گہرا ئی میں دفن کر دیا ۔ اور ان کو اپنے گھر میں جا کر اونچی جگہ سجاوٹ کے طور پر رکھ دیا کیوں کہ اس کو بھی علم نہیں تھا کہ یہ ہیرے ہیں اور ان کی قدر کیا ہے۔
نتیجہ:ہیر ے ہمیشہ ہمارے پاس ہوتے ہیں بس ان کو جب ہم کھو دیتے ہیں تب ہمیں احساس ہوتا ہے۔ یاد رکھیں موقع وہی ہے جو آپ کے پاس ہے ہو سکتا ہے آپ کو دوبارہ موقع ملے لیکن وہ پہلے موقع جیسا کبھی نہیں ہوتا۔

0 comments:
Post a Comment